٢٤٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما ولي الرجل (بنفسه) (٢) استحلف (البتة) (٣) ، وما وليه غيره استحلف على علمه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ انسان کو اپنے نفس کا ولی نہیں بنایا گیا کہ اس سے حلف البتہ طلب کیا جائے، اور نہ ہی اس کے علاوہ کے لئے اختیار ہے کہ اس کے علم پر قسم اٹھوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24654، ترقيم محمد عوامة 23589)