٢٤٦٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة بن أبي حفصة قال: اختصم رجلان إلى الحسن فقال له: استحلفه في حق كان (لأبيه) (١) لم يشهد أباه، قال: فقال الحسن: (وهل) (٢) يحلف على هذا أحد يعقل؟
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ بن ابی حفصہ سے مروی ہے کہ دو شخص جھگڑتے ہوئے حضرت حسن کی خدمت میں حاضر ہوئے، پھر اس سے کہا کہ اس سے قسم اٹھوائیے اس کے والد کے حق میں اس کے والد نے گواہی نہیں دی، حضرت حسن نے فرمایا: کیا کوئی عاقل شخص اس پر قسم اٹھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24656، ترقيم محمد عوامة 23591)