☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 15
حدیث نمبر: 23164 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن [الحكم (عن علي) (١) وعبد اللَّه قالا: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بالشفعة للجوار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24194، ترقيم محمد عوامة 23164)
حدیث نمبر: 23165 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن] (١) الحكم. عمن سمع (عليًا) (٢) وعبد اللَّه يقولان: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (بالشفعة) (٣) (بالجوار) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضور 5 نے پڑوسی کے حق میں فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24195، ترقيم محمد عوامة 23165)
حدیث نمبر: 23166 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم (بن) (١) ميسرة عن عمرو بن الشريد عن أبي رافع يبلغ به (إلى) (٢) النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الجار أحق (بصقبه) (٣) " (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع سے مرفوعاً مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24196، ترقيم محمد عوامة 23166)
حدیث نمبر: 23167 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) قال:"جار الدار أحق بالدار" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھر کا پڑوسی (شفعہ کے ذریعہ) اس گھر کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24197، ترقيم محمد عوامة 23167)
حدیث نمبر: 23168 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) عبد الملك عن عطاء عن جابر قال: قال: رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الجار أحق بشفعة جاره إذا كان (طريقهما) (٢) (واحدًا) (٣) (ينتظر بها) (٤) وإن كان غائبا" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر پڑوسیوں کا راستہ ایک ہو تو گھر کا پڑوسی شفعہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر وہ موجود نہ ہو تو اس کا انتظار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24198، ترقيم محمد عوامة 23168)
حدیث نمبر: 23169 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن المغيرة الثقفي قال: سمعت (١) الشعبي يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الشفيع (أولى) (٢) (من) (٣) الجار، والجار أولى من الجنب" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شفعہ کرنے والا پڑوسی سے زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی نزدیک والے سے زیادہ حق دار ہے۔ (یا پھر یہ مطلب ہے کہ شفعہ کرنے والا پڑوسی ہو تو وہ زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی نزدیک بھی ہو تو زیادہ حق دار ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24199، ترقيم محمد عوامة 23169)
حدیث نمبر: 23170 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان قال: حدثنا (عمر) (١) بن راشد السلمي قال: سمعت الشعبي يقول: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بالجوار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24200، ترقيم محمد عوامة 23170)
حدیث نمبر: 23171 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي بكر بن حفص (قال: كتب عمر) (١) إلى شريح أن يقضي بالجوار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو خط لکھا کہ پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ کریں، حضرت شریح کوفہ میں رہنے والے شخص کا شام کے رہائشی پر شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24201، ترقيم محمد عوامة 23171)
حدیث نمبر: 23172 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن عاصم عن الشعبي [عن شريح] (٢) قال: الخليط أحق من الشفيع، والشفيع (أحق من) (٣) الجار، والجار أحق ممن سواه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ شریک شفیع سے زیادہ حق دار ہے، اور شفیع پڑوسی سے زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی باقیوں سے زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24203، ترقيم محمد عوامة 23172)
حدیث نمبر: 23173 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: الشريك أحق بالشفعة، فإن لم يكن (له) (١) شريك (فالجار) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شریک شفعہ کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر کوئی شریک نہ ہو تو پھر پڑوسی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24204، ترقيم محمد عوامة 23173)
حدیث نمبر: 23174 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الحسن (ابن) (١) عمرو عن فضيل بن عمرو عن إبراهيم قال: الخليط أحق من الجار، والجار أحق من غيره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شریک پڑوسی سے زیادہ اور پڑوسی باقیوں سے زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24205، ترقيم محمد عوامة 23174)
حدیث نمبر: 23175 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن ⦗٤٤٦⦘ (أبي) (١) (حيان) (٢) عن أبيه أن عمرو بن حريث كان يقضي بالجوار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24206، ترقيم محمد عوامة 23175)
حدیث نمبر: 23176 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (أسامة) (١) (عن حسين المعلم) (٢) عن عمر وابن شعيب عن عمرو بن الشريد عن أبيه قال: قلت: يا رسول اللَّه! أرض ليس [فيها (لأحد) (٣) ] (٤) قسم ولا شرك إلا الجوار، قال:" (الجوار) (٥) أحق بسقبه ما كان" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثرید فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! ایک زمین میں کسی کے لئے کوئی حصہ اور شرکت نہیں ہے، صرف اس کا پڑوسی ہے، اس میں شفعہ کس کا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24207، ترقيم محمد عوامة 23176)
حدیث نمبر: 23177 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من كانت له شركة في أرض (أو) (١) ربعة فليس له أن يبيع حتى يستأذن شريكه، فإن شاء أخذ، وإن شاء ترك" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جس شخص کا زمین یا مکان میں شرکت ہو، اس کے لئے شریک کی اجازت کے بغیر اس کا بیچنا جائز نہیں ہے، اس کا شریک چاہے تو خود خریدے اور اگر چاہے تو نہ خریدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24208، ترقيم محمد عوامة 23177)
حدیث نمبر: 24206 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن ⦗٤٤٦⦘ (أبي) (١) (حيان) (٢) عن أبيه أن عمرو بن حريث كان يقضي بالجوار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حریث پڑوسیوں کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24206، ترقيم محمد عوامة 23175)