٢٤٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (أسامة) (١) (عن حسين المعلم) (٢) عن عمر وابن شعيب عن عمرو بن الشريد عن أبيه قال: قلت: يا رسول اللَّه! أرض ليس [فيها (لأحد) (٣) ] (٤) قسم ولا شرك إلا الجوار، قال:" (الجوار) (٥) أحق بسقبه ما كان" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثرید فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! ایک زمین میں کسی کے لئے کوئی حصہ اور شرکت نہیں ہے، صرف اس کا پڑوسی ہے، اس میں شفعہ کس کا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24207، ترقيم محمد عوامة 23176)