☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23176
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23176
حدیث نمبر: 23176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (أسامة) (١) (عن حسين المعلم) (٢) عن عمر وابن شعيب عن عمرو بن الشريد عن أبيه قال: قلت: يا رسول اللَّه! أرض ليس [فيها (لأحد) (٣) ] (٤) قسم ولا شرك إلا الجوار، قال:" (الجوار) (٥) أحق بسقبه ما كان" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثرید فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! ایک زمین میں کسی کے لئے کوئی حصہ اور شرکت نہیں ہے، صرف اس کا پڑوسی ہے، اس میں شفعہ کس کا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے شفعہ کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24207، ترقيم محمد عوامة 23176)
پچھلی حدیث → (23175) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23177)