٢٤١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن المغيرة الثقفي قال: سمعت (١) الشعبي يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"الشفيع (أولى) (٢) (من) (٣) الجار، والجار أولى من الجنب" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شفعہ کرنے والا پڑوسی سے زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی نزدیک والے سے زیادہ حق دار ہے۔ (یا پھر یہ مطلب ہے کہ شفعہ کرنے والا پڑوسی ہو تو وہ زیادہ حق دار ہے اور پڑوسی نزدیک بھی ہو تو زیادہ حق دار ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24199، ترقيم محمد عوامة 23169)