٢٤١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) قال:"جار الدار أحق بالدار" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھر کا پڑوسی (شفعہ کے ذریعہ) اس گھر کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24197، ترقيم محمد عوامة 23167)