☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 22860 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن أبي قلابة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يتفرق بيعان إلا عن تراض" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رضا مندی کے بغیر بیع کرنے والے جدا نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23872، ترقيم محمد عوامة 22860)
حدیث نمبر: 22861 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي (غياث) (١) عن أبي زرعة أنه باع فرسًا فخير صاحبه بعد البيع، ثم قال: سمعت أبا هريرة يقول: (هذا) (٢) البيع عن تراض (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو زرعہ نے گھوڑے کی بیع کی اور پھر مشتری کو بیع کرنے کے بعد خیار دیا اور فرمایا میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ بیع رضا مندی کے ساتھ ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23873، ترقيم محمد عوامة 22861)
حدیث نمبر: 22862 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) (ابن) (٢) طاوس عن أبيه قال: ما كان التخيير إلا بعد البيع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خیار بیع کے بعد ہی ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اعرابی کے ساتھ بیع کی اور بیع کے بعد اس کو خیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23874، ترقيم محمد عوامة 22862)
حدیث نمبر: 22863 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (سفيان) (٢) عن طاوس أنه كان يحلف: ما التخيير إلا بعد الرضا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس بات پر قسم اٹھاتے تھے کہ خیار رضا مندی کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23876، ترقيم محمد عوامة 22863)
حدیث نمبر: 22864 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا قاسم الجعفي عن أبيه (عن) (١) ميمون (بن) (٢) مهران قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"البيع عن تراض، والخيار بعد الصفقة، ولا يحل لمسلم أن يغبن مسلما" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیع رضا مندی کے ساتھ ہے، اور خیار بیع مکمل ہونے کے بعد ہے، اور کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کو دھوکا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23877، ترقيم محمد عوامة 22864)
حدیث نمبر: 22865 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن ابن عون عن محمد (أن) (٢) الحسن بن علي اشترى من امرأته نصيبها من ميراثه ثم قال: إذا أنا مت فخيروها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے اس کی میراث کا حصہ خریدا، پھر فرمایا: جب میں مر جاؤں تو پھر اس کو اختیار دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23878، ترقيم محمد عوامة 22865)