٢٣٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) (ابن) (٢) طاوس عن أبيه قال: ما كان التخيير إلا بعد البيع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خیار بیع کے بعد ہی ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اعرابی کے ساتھ بیع کی اور بیع کے بعد اس کو خیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23874، ترقيم محمد عوامة 22862)