٢٣٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي (غياث) (١) عن أبي زرعة أنه باع فرسًا فخير صاحبه بعد البيع، ثم قال: سمعت أبا هريرة يقول: (هذا) (٢) البيع عن تراض (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو زرعہ نے گھوڑے کی بیع کی اور پھر مشتری کو بیع کرنے کے بعد خیار دیا اور فرمایا میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ بیع رضا مندی کے ساتھ ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23873، ترقيم محمد عوامة 22861)