☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: اللقيط حر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← من قال: اللقيط حر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 22320 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن زهير (العبسي) (١) أن رجلًا التقط لقيطًا فأتى به عليًّا فأعتقه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہیر سے مروی ہے کہ ایک شخص کو نومولود بچہ پڑا ہوا ملا وہ اس کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر آیا آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو آزاد فرما دیا۔ (اس کو غلام شمار نہیں فرمایا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23285، ترقيم محمد عوامة 22320)
Hadith No.: 22321 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع سنينًا (١) أبا (جميلة) (٢) يقول: وجدت منبوذًا فذوه عريفي لعمر، فأتيته فقال: هو حر وولاؤه (٣) و (رضا عنه) (٤) علينا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سنین ابو جمیلہ فرماتے ہیں مجھے ایک بچہ ملا۔ میرے واقف کار نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر فرمایا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: وہ آزاد ہے اور اس کی ولاء تمہارے لئے ہے اور اس کی پرورش ہمارے ذمہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23286، ترقيم محمد عوامة 22321)
Hadith No.: 22322 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ⦗١٩٧⦘ في اللقيط قال: (نيته) (١) إن نوى أن يكون حرًا فهو حر وإن نوى أن يكون عبدًا فهو عبد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نومولود بچہ جو پڑا ہوا ملے اس کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اٹھانے والے نے آزادی کی نیت کی ہو تو وہ آزاد ہے اور اگر غلامی کی نیت کی ہو تو وہ غلام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23287، ترقيم محمد عوامة 22322)
Hadith No.: 22323 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن الحسن بن (عمرو عن) (١) فضيل عن إبراهيم قال: اللقيط حر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23288، ترقيم محمد عوامة 22323)
Hadith No.: 22324 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٨٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي خالد عن عامر قال: اللقيط حر] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23289، ترقيم محمد عوامة 22324)
Hadith No.: 22325 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: اللقيط لا يسترق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہیں گرا ہوا بچہ ملے تو اس کو غلام نہیں بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23290، ترقيم محمد عوامة 22325)
Hadith No.: 22326 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: اللقيط حر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نومولود بچہ اگر پڑا ہو املے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23291]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23291، ترقيم محمد عوامة 22326)
Hadith No.: 22327 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عمرو بن دينار عن الزهري عن رجل من الأنصار أن عمر بن الخطاب أعتق لقيطًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نومولود بچہ جو پڑا ہوا ملا تھا اس کو آزاد فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23292]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23292، ترقيم محمد عوامة 22327)
Hadith No.: 22328 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن اللقيط (فقالا) (١) : هو حر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے نومولود بچہ جو پڑا ہو ملے اس کے متعلق دریافت کیا؟ انہوں نے فرمایا وہ آزاد شمار ہوگا۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا کہ یہ کس سے مروی ہے آپ رحمہ اللہ نے فرمایا حسن بصری اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23293، ترقيم محمد عوامة 22328)
Hadith No.: 22329 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن زهير بن أبي ثابت عن ذهل بن أوس عن تميم بن مسيح قال: خرجت من الدار وليس لي ولد فوجدت لقيطًا فأتيت به عليًّا فألحقه في مائه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن مسیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں گھر سے نکلا میری کوئی اولاد نہ تھی مجھے نومولود بچہ پڑا ہوا ملا۔ میں اس کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر حاضر ہوا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو محلہ والوں کے ساتھ ملا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23295]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23295، ترقيم محمد عوامة 22329)
Hadith No.: 22330 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سليمان الشيباني عن حوط (عن) (١) إبراهيم قال: قال عمر: هم مملوكون] (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ غلام شمار ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23296، ترقيم محمد عوامة 22330)
Hadith No.: 22331 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا سفيان عن موسى الجهني قال: رأيت ولد زنا ألحقه علي في مائه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ الجھنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے راستہ میں ولد الزنا پڑا ہوا دیکھا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو محلہ والوں کے ساتھ ملا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23297، ترقيم محمد عوامة 22331)
Hadith No.: 22332 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٣٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن عبد اللَّه بن (حبيب) (١) ابن أبي ثابت قال: جاء كتاب عمر بن عبد العزيز إلى أهل مكة أن اللقيط حر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے اہل مکہ کو تحریر فرمایا: نومولود بچہ جو پڑا ہوا ملے وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23298، ترقيم محمد عوامة 22332)