٢٣٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ⦗١٩٧⦘ في اللقيط قال: (نيته) (١) إن نوى أن يكون حرًا فهو حر وإن نوى أن يكون عبدًا فهو عبد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نومولود بچہ جو پڑا ہوا ملے اس کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر اٹھانے والے نے آزادی کی نیت کی ہو تو وہ آزاد ہے اور اگر غلامی کی نیت کی ہو تو وہ غلام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23287، ترقيم محمد عوامة 22322)