٢٣٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع سنينًا (١) أبا (جميلة) (٢) يقول: وجدت منبوذًا فذوه عريفي لعمر، فأتيته فقال: هو حر وولاؤه (٣) و (رضا عنه) (٤) علينا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سنین ابو جمیلہ فرماتے ہیں مجھے ایک بچہ ملا۔ میرے واقف کار نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر فرمایا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: وہ آزاد ہے اور اس کی ولاء تمہارے لئے ہے اور اس کی پرورش ہمارے ذمہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23286، ترقيم محمد عوامة 22321)