٢٣٢٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن زهير (العبسي) (١) أن رجلًا التقط لقيطًا فأتى به عليًّا فأعتقه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہیر سے مروی ہے کہ ایک شخص کو نومولود بچہ پڑا ہوا ملا وہ اس کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر آیا آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو آزاد فرما دیا۔ (اس کو غلام شمار نہیں فرمایا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23285، ترقيم محمد عوامة 22320)