☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب البيوع والأقضية← من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 15
حديث رقم: 21662 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن مجاهد عن رافع بن خديج قال: (نهانا) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن أمر كان ⦗٢٥⦘ لنا نافعًا، (نهانا) (٢) إذا (كانت) (٣) لأحدنا أرض إن يعطيها ببعض (خراجها) (٤) بثلث أو نصف، وقال:"من كانت له أرض فليزرعها أو ليمنحها أخاه" (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایسے کام سے منع فرمایا ہے جس میں صرف ہمیں نفع ہو، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کسی کی زمین ہو اور وہ اس کو مزارعۃ بالثلث، یا ربع پر کسی کو دے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کی زمین ہو وہ اس میں خود کھیتی باڑی کرے یا اپنے کسی بھائی کے لئے چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22570، ترقيم محمد عوامة 21662)
حديث رقم: 21663 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد اللَّه ابن (السائب) (١) قال: سألت ابن (معقل) (٢) عن المزارعة فقال: أخبرني ثابت بن الضحاك أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى عنها (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل سے مزارعۃ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ثابت بن ضحاک رحمہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22571]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22571، ترقيم محمد عوامة 21663)
حديث رقم: 21664 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة سمع عمرًا يحدث عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن المخابرة (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور ا قدس 5 نے بٹائی پر زمین دینے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22572، ترقيم محمد عوامة 21664)
حديث رقم: 21665 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) : سمع عمرو عبد اللَّه بن عمر يقول: كنا نخابر ولا نرى بذلك بأسا، حتى زعم رافع بن خديج أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم نهى ⦗٢٦⦘ (عنها) (٢) ، فتركناه من أجله (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ بٹائی پر زمین دیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، یہاں تک کہ حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کا گمان یہ تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے، ہم نے ان کی وجہ سے یہ کام چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22573]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22573، ترقيم محمد عوامة 21665)
حديث رقم: 21666 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن برقان عن ثابت ابن الحجاج عن زيد بن ثابت قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن المخابرة، (قال) (١) : قلت: وما المخابرة؟ قال: أن تأخذ الأرض بنصف، أو ثلث، أو ربع (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بٹائی پر زمین دینے سے منع فرمایا ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا مخابرۃ سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا کہ زمین نصف یا ثلث پر بٹائی پر دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22574، ترقيم محمد عوامة 21666)
حديث رقم: 21667 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي ابن مسهر عن الشيباني عن حبيب بن أبي ثابت قال: كنت جالسًا مع ابن عباس في المسجد الحرام إذ أتاه رجل (فقال) (١) : إنا نأخذ الأرض من الدهاقين، فأعتملها ببذري وبقري، فآخذ حقي وأعطيه حقه، فقال له: خذ رأس مالك، (ولا تردد) (٢) عليه (شيئًا) (٣) ، فأعادها عليه ثلاث مرات، كل ذلك يقول له هذا (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ مسجد حرام میں بیٹھا ہوا تھا، آپ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا کہ ہم جاگیر داروں سے زمین لیتے ہیں، اور اس میں اپنے دانہ اور بیل سے محنت کرتے ہیں اور ان سے اپنا حق وصول کرتے ہیں اور ان کو ان کا حق دے دیتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا صرف راس المال لیا کرو اس سے زیادہ نہ لیا کرو، اس نے تین مرتبہ آپ سے پوچھا آپ نے تینوں بار یہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22575، ترقيم محمد عوامة 21667)
حديث رقم: 21668 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن خالد الحذاء عن عكرمة [أنه كره المزارعة بالثلث والربع.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ مزارعۃ بالثلث اور ربع کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22576، ترقيم محمد عوامة 21668)
حديث رقم: 21669 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم] (١) (أنه كره) (٢) أن يعطي الأرض بالثلث والربع.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ مزارعۃ بالثلث اور ربع کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22577، ترقيم محمد عوامة 21669)
حديث رقم: 21671 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن عطاء عن جابر أنه كره كراء الأرض (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ زمین کرایہ پر دینے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22578، ترقيم محمد عوامة 21671)
حديث رقم: 21672 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هاشم (بن) (١) القاسم عن عكرمة ابن عمار عن طاوس قال: لا (تُكرى) (٢) الأرض ولا (بذرة) (٣) ، أو قال: (مدرة) (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ زمین اور بیج کرایہ پر مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22579، ترقيم محمد عوامة 21672)
حديث رقم: 21673 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمر بن ذر عن مجاهد عن ابن رافع بن خديج عن أبيه قال: جاءنا (أبو) (١) رافع من عند رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال: (نهانا) (٢) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن أمر كان يرفق بنا، وطاعة اللَّه وطاعة رسوله أرفق بنا، (نهانا) (٣) أن يزرع أحدنا إلا أرضًا يملك رقبتها أو ⦗٢٨⦘ (منيحة) (٤) يمنحها رجل (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ رسول اکرم 5 کی خدمت سے ہمارے پاس تشریف لائے، اور فرمایا کہ رسول اکرم 5 نے ہمیں ایک کام سے منع فرمایا۔ وہ ہمارے ساتھ بہت نرمی کرتے تھے، لیکن اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت سب سے زیادہ نرمی والی بات ہے۔ آپ نے ہمیں فرمایا ہے ہم اپنی زمین مزارعت پر دیں۔ ہمیں حکم ہے کہ یا تو اپنی مملوکہ زمین میں کھیتی باڑی کریں یا ایسی زمین میں جو بلا معاوضہ کام کے لیے دی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22580، ترقيم محمد عوامة 21673)
حديث رقم: 21674 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (نصير) (١) بن (أدهم) (٢) قال: سمعت الضحاك بن مزاحم يقول: لا يصلح من الأرض إلا (خصلتان) (٣) أرض (منحكها) (٤) رجل (يملك رقبتها) (٥) أو أرض (استأجرتها) (٦) بأجر معلوم (إلى أجل معلوم) (٧) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن مزاحم فرماتے ہیں کہ زمین دو ہی خوبیوں کی صلاحیت رکھتی ہے، آدمی جس زمین کے رقبہ کا مالک ہے اس کو عارضی طور پردے دے یا زمین کو معین مدت کے لئے معین اجرت پردے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22581، ترقيم محمد عوامة 21674)
حديث رقم: 21675 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل (١) بن أبي خالد عن الحكم عن إبراهيم قال: إن أمثل أبواب الزرع أن يستأجر الأرض البيضاء بأجر معلوم.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی کا بہترین اصول یہ ہے کہ آدمی اپنی زمین معلوم اجرت کے بدلے کسی کو کرایے پردے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22582، ترقيم محمد عوامة 21675)
حديث رقم: 21676 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن مجاهد قال: لا يصلح من الزرع إلا أرض تملك رقبتها، أو أرض يمنحكها رجل.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی درست نہیں ہے مگر اس زمین میں جس کے رقبہ کا تو مالک ہو، یہ وہ زمین جو کسی نے عارضی طور پر نفع حاصل کرنے کے لئے دی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22583، ترقيم محمد عوامة 21676)
حديث رقم: 21677 مصنف ابن أبي شيبة
٢٢٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن عبد العزيز بن رفيع عن ⦗٣٠⦘ رفاعة بن رافع بن خديج قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن المزارعة والإجارة (إلا أن) (٢) يشتري الرجل أرضًا أو يعار (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت رفاعۃ بن رافع ابن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زمین کی مزارعۃ اور اجارہ سے منع فرمایا ہے، مگر یہ کہ آدمی اس کو خرید لے یا معین مدت کے لئے کرایہ پر لے لے، پھر فرمایا کہ میرے والد محترم نے ایک شخص سے زمین عاریۃ لی اور اس میں کھیتی باڑی کی اور اس میں ایک عمارت بنا لی، پھر وہ مالک زمین اس طرف آیا اور اس نے عمارت دیکھی اور پوچھا کس نے یہ عمارت بنائی ہے؟ لوگوں نے کہا فلاں شخص نے جس کو آپ نے زمین عاریۃً دی تھی، اس نے کہا کہ کیا یہ عوض ہے اس کو جو میں نے اس کو دیا تھا؟ لوگوں نے کہا ہاں، اس نے کہا کہ میں یہاں سے نہیں ہٹوں گا جب تک کہ تم لوگ اس کو گِرا نہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22584، ترقيم محمد عوامة 21677)