☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 21673
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 21673
٢٢٥٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمر بن ذر عن مجاهد عن ابن رافع بن خديج عن أبيه قال: جاءنا (أبو) (١) رافع من عند رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال: (نهانا) (٢) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن أمر كان يرفق بنا، وطاعة اللَّه وطاعة رسوله أرفق بنا، (نهانا) (٣) أن يزرع أحدنا إلا أرضًا يملك رقبتها أو ⦗٢٨⦘ (منيحة) (٤) يمنحها رجل (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ رسول اکرم 5 کی خدمت سے ہمارے پاس تشریف لائے، اور فرمایا کہ رسول اکرم 5 نے ہمیں ایک کام سے منع فرمایا۔ وہ ہمارے ساتھ بہت نرمی کرتے تھے، لیکن اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت سب سے زیادہ نرمی والی بات ہے۔ آپ نے ہمیں فرمایا ہے ہم اپنی زمین مزارعت پر دیں۔ ہمیں حکم ہے کہ یا تو اپنی مملوکہ زمین میں کھیتی باڑی کریں یا ایسی زمین میں جو بلا معاوضہ کام کے لیے دی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22580، ترقيم محمد عوامة 21673)
← Previous Hadith (21672) Back to Bab Next Hadith → (21674)