٢٢٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن مجاهد عن رافع بن خديج قال: (نهانا) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن أمر كان ⦗٢٥⦘ لنا نافعًا، (نهانا) (٢) إذا (كانت) (٣) لأحدنا أرض إن يعطيها ببعض (خراجها) (٤) بثلث أو نصف، وقال:"من كانت له أرض فليزرعها أو ليمنحها أخاه" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ایسے کام سے منع فرمایا ہے جس میں صرف ہمیں نفع ہو، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کسی کی زمین ہو اور وہ اس کو مزارعۃ بالثلث، یا ربع پر کسی کو دے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کی زمین ہو وہ اس میں خود کھیتی باڑی کرے یا اپنے کسی بھائی کے لئے چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22570، ترقيم محمد عوامة 21662)