☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← جانور کے چہرے پر گدائی کرنے اور نشان لگانے کی ممانعت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 20288 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٠٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزبير عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم مر على حمار يوسم في وجهه (فقال) (١) :"ألم أنه عن هذا؟ لعن اللَّه من فعل هذا" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 ایک حمار کے پاس سے گذرے، اس کے چہرے پر نشان لگا ہو اتھا، آپ نے فرمایا کہ کیا میں نے ایسا کرنے سے منع نہیں فرمایا اللہ تعالیٰ نے ایسا کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21106، ترقيم محمد عوامة 20288)
حدیث نمبر: 20289 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن عكرمة قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن يضرب وجه الدابة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے جانور کے چہرے پر نشان لگانے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21107، ترقيم محمد عوامة 20289)
حدیث نمبر: 20290 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٠٨ - [حدثنا وكيع عن حنظلة عن سالم عن أبيه أنه كره أن تعلَّم الصورة] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ چہرے پر نشان لگانا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21108، ترقيم محمد عوامة 20290)
حدیث نمبر: 20291 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٠٩ - [حدثنا وكيع عن حنظلة عن سالم عن أبيه قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن تضرب الصورة] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے چہرے پر نشان لگانے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21109، ترقيم محمد عوامة 20291)
حدیث نمبر: 20292 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١١٠ - حدثنا علي بن مسهر عن (ابن) (١) أبي ليلى عن عطية عن أبي سعيد قال: (رآني) (٢) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم على حمار موسوم بين عينيه فكره ذلك وقال فيه قولًا شديدًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے مجھے ایک ایسے حمار پر سوار دیکھا، جس کی آنکھوں کے درمیان نشان لگا ہو اتھا، آپ نے اس عمل کو ناپسند قرار دیا اور اس بارے میں سخت بات فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21110، ترقيم محمد عوامة 20292)
حدیث نمبر: 20293 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١١١ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن (جريج) (١) عن أبي الزبير عن جابر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الضرب في الوجه، ( (و) (٢) عن ⦗٢٢٩⦘ الوسم في الوجه) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے چہرے پر مارنے اور چہرے پر نشان لگانے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21111، ترقيم محمد عوامة 20293)
حدیث نمبر: 20294 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١١٢ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عمر: لا يلطم الوجه (أو) (١) لا يوسم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ چہرے پر نہ تو مارا جائے گا اور نہ ہی نشان لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21112، ترقيم محمد عوامة 20294)
حدیث نمبر: 20295 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١١٣ - حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة قال: نهى عن وسمها في (وجهها) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ چہرے پر نشان لگانے سے منع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21113، ترقيم محمد عوامة 20295)
حدیث نمبر: 20296 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره أن (توسم) (١) العجماء على خدها، أو (تلطم) (٢) ، أو (تجر) (٣) برجلها (إلى مذبحها) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جانور کے چہرے پر نشان لگانا، یا چہرے پر مارنا یا اسے پاؤں سے گھسیٹ کر ذبح خانے کی طرف لے جانا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21114، ترقيم محمد عوامة 20296)
حدیث نمبر: 20297 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١١٥ - حدثنا وكيع عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لكل شيء (حرمة) (١) ، وحرمة البهائم وجوهها" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر ایک کی ایک لائق احترام چیز ہوتی ہے، جانوروں کی لائق احترام چیز ان کا چہرہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21115، ترقيم محمد عوامة 20297)