٢١١٠٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزبير عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم مر على حمار يوسم في وجهه (فقال) (١) :"ألم أنه عن هذا؟ لعن اللَّه من فعل هذا" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 ایک حمار کے پاس سے گذرے، اس کے چہرے پر نشان لگا ہو اتھا، آپ نے فرمایا کہ کیا میں نے ایسا کرنے سے منع نہیں فرمایا اللہ تعالیٰ نے ایسا کرنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21106، ترقيم محمد عوامة 20288)