٢١١١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره أن (توسم) (١) العجماء على خدها، أو (تلطم) (٢) ، أو (تجر) (٣) برجلها (إلى مذبحها) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جانور کے چہرے پر نشان لگانا، یا چہرے پر مارنا یا اسے پاؤں سے گھسیٹ کر ذبح خانے کی طرف لے جانا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21114، ترقيم محمد عوامة 20296)