☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصيد← في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 20086 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) سعيد قال: قال عمار: إذا رميت بالحجر أو البندقة وذكرت اسم اللَّه فكل وإن قتل (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ جب تم اللہ کا نام لے کر مٹی کی گولی یا پتھر شکار کی طرف پھینکو تو اس شکار کو کھاؤ خواہ وہ اس کو مار ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20901، ترقيم محمد عوامة 20086)
Hadith No.: 20087 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يأكل ما (أصابت) (٢) (البندقة) (٣) والحجر (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مٹی کی گولی اور پتھر سے شکار کردہ جانور نہیں کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20902، ترقيم محمد عوامة 20087)
Hadith No.: 20088 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن عبيد اللَّه بن عمر عن القاسم وسالم أنهما كانا يكرهان البندقة إلا ما أدركت ذكاته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم مٹی کی گولی سے شکار کردہ جانور کو مکروہ قرار دیتے تھے البتہ جسے ذبح کرنے کا موقع مل جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20903، ترقيم محمد عوامة 20088)
Hadith No.: 20089 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن عيسى بن المغيرة قال: سألت الشعبي عن المعراض والبندقة فقال: ذلك ما يفتي به أهل الشام وإذا هو لا يراه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے معراض اور مٹی کی گولی سے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اہل شام اس کے بارے میں کیا فتویٰ دیں حالانکہ انہوں نے اسے دیکھا ہی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20904، ترقيم محمد عوامة 20089)
Hadith No.: 20090 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا تأكل ما أصبت بالبندقة (١) إلا أن تذكي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مٹی کی گولی سے شکار کردہ جانور کو بغیر ذبح کئے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20905، ترقيم محمد عوامة 20090)
Hadith No.: 20091 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٦ - [حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن مجاهد قال: ما أصبت بالبندقة أو بالحجر فلا تأكل إلا أن تذكي] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مٹی کی گولی سے شکار کردہ جانور کو بغیر ذبح کیے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20906، ترقيم محمد عوامة 20091)
Hadith No.: 20092 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن المبارك عن معمر عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: ما رد عليك حجرك فكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پتھر سے جو شکار کرو اسے کھالو، حضرت عکرمہ اسے مکروہ قرار دیتے اور مردہ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20907، ترقيم محمد عوامة 20092)
Hadith No.: 20093 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩٠٩ - [حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن معمر عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كرهه] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20909، ترقيم محمد عوامة 20093)
Hadith No.: 20094 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن (ابن) (١) حرملة (عن سعيد) (٢) قال: كُلْ وحشيةً أصبتها بعصى أو بحجر أو ببندقة وذكرت اسم اللَّه عليه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ ہر وہ جنگلی جانور جسے تم لاٹھی، پتھر یا پانی کی گولی سے شکار کرو اور اس پر اللہ کا نام لو تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20910، ترقيم محمد عوامة 20094)
Hadith No.: 20095 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩١١ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قتل الحجر فلا تأكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب پتھر جانور کو مار ڈالے تو اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20911، ترقيم محمد عوامة 20095)
Hadith No.: 20096 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا تأكل من صيد البندقة إلا ما ذكيت.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مٹی کی گولی سے کیا گیا شکار اس وقت تک نہ کھاؤ جب تک تم اسے ذبح نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20912، ترقيم محمد عوامة 20096)
Hadith No.: 20097 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: إذا رمى الرجل الصيد بالحجر (بالجُلّاهِقة) (١) فلا تأكله إلا أن تدرك ذكاته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی شکار کو پتھر یا مٹی کی گولی مارے تو اسے اس وقت تک نہیں کھا سکتا جب تک اسے ذبح کرنے کا موقع نہ پالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20913، ترقيم محمد عوامة 20097)