٢٠٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: إذا رمى الرجل الصيد بالحجر (بالجُلّاهِقة) (١) فلا تأكله إلا أن تدرك ذكاته.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی شکار کو پتھر یا مٹی کی گولی مارے تو اسے اس وقت تک نہیں کھا سکتا جب تک اسے ذبح کرنے کا موقع نہ پالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20913، ترقيم محمد عوامة 20097)