٢٠٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن (ابن) (١) حرملة (عن سعيد) (٢) قال: كُلْ وحشيةً أصبتها بعصى أو بحجر أو ببندقة وذكرت اسم اللَّه عليه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ ہر وہ جنگلی جانور جسے تم لاٹھی، پتھر یا پانی کی گولی سے شکار کرو اور اس پر اللہ کا نام لو تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20910، ترقيم محمد عوامة 20094)