٢٠٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن المبارك عن معمر عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: ما رد عليك حجرك فكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پتھر سے جو شکار کرو اسے کھالو، حضرت عکرمہ اسے مکروہ قرار دیتے اور مردہ کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20907، ترقيم محمد عوامة 20092)