☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 20055 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: سئل ابن مسعود عن رجل ضرب (رِجْلَ) (١) حمار (وحش) (٢) (فقطعها) (٣) فقال: دعوا ما سقط، وذكوا ما بقي فكلوه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شکار حمار وحشی کے پاؤں پر وار کر کے اس کا پاؤں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جو حصہ کٹ گیا ہے اسے پھینک دو اور باقی جانور کو ذبح کر کے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20868، ترقيم محمد عوامة 20055)
حدیث نمبر: 20056 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: إذا ضرب الصيد فبان عضو لم يأكل ما (أبان) (١) وأكل ما بقي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شکار پر وار کرے اور اس کا کوئی عضو کٹ جائے تو کٹے ہوئے عضو کو نہ کھائے باقی کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20869، ترقيم محمد عوامة 20056)
حدیث نمبر: 20057 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر بن عياش عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: إذا ضرب الرجل الصيد فبان عضو منه ترك ما سقط وأكل ما بقي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص شکار پر وار کرے اور اس کا کوئی عضو الگ ہوجائے تو وہ گرے ہوئے عضو کو چھوڑ دے اور باقی ماندہ کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20870، ترقيم محمد عوامة 20057)
حدیث نمبر: 20058 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي قال: يدع ما أبان، ويأكل ما بقي، (فإن جزله جزلًا) (١) (فليأكله كله) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ٹوٹے ہوئے عضو کو چھوڑ دے اور باقی کو کھالے اگر اسے بری طرح پھاڑ کے رکھ دے تو پھر بھی کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20871، ترقيم محمد عوامة 20058)
حدیث نمبر: 20059 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا (أبو) (١) خالد الأحمر عن حجاج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے بھی یہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20872، ترقيم محمد عوامة 20059)
حدیث نمبر: 20060 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا أبان منه عضوا ترك ما أبان وذكى ما بقي، وإن (جزله) (١) بأثنين أكله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر شکار سے کوئی عضو الگ ہوجائے تو اسے چھوڑ دے اور باقی کو ذبح کر کے کھالے، اگر وار نے اسے دو ٹکڑے کردیا ہو تو پھر بھی کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20874، ترقيم محمد عوامة 20060)
حدیث نمبر: 20061 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل ضرب صيدًا فأبان منه يدا أو رجلا، وهو حي ثم مات، قال: يأكله ولا يأكل ما (أبان) (١) منه إلا أن يضربه فيقطعه فيموت من (ساعته) (٢) ، فإذا إن ذلك فليأكله كله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی شکار کو تیر مارا اور اس کا ہاتھ یا پاؤں توڑ دیا جبکہ جانور زندہ تھا، پھر وہ مرگیا تو اسے کھالے اور اس کے کٹے ہوئے حصے کو نہ کھائے۔ البتہ اگر اس نے اتنا شدید وار کیا کہ اس عضو کے کٹتے ہی مرگیا تو اس صورت میں سارا ہی کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20875، ترقيم محمد عوامة 20061)
حدیث نمبر: 20062 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحيم عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم في الرجل يضرب الصيد بالشيء فيبين منه الشيء ويتحامل ما كان فيه الرأس قال: لا يأكل ما (بأن) (١) منه، وإن (وقعا) (٢) جميعًا أكله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شکاری شکار کو کوئی چیز مارے جس سے اس کا عضو ہی الگ ہوجائے تو یہ اس سر والے حصے کو اٹھائے اور باقی حصے کو نہ کھائے، اگر اس کا جسم دو ٹکڑے ہوگیا تو پھر اسے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20876، ترقيم محمد عوامة 20062)
حدیث نمبر: 20063 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن الربيع عن الحسن وعطاء (قالا) (١) : ⦗١٦٦⦘ إذا ضرب الصيد فسقط (منه) (٢) عضو فلا (يأكله) (٣) ، يعني العضو.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر شکار پر وار کیا اور اس کا کوئی عضو کاٹ دیا تو اس عضو کو نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20877، ترقيم محمد عوامة 20063)