٢٠٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل ضرب صيدًا فأبان منه يدا أو رجلا، وهو حي ثم مات، قال: يأكله ولا يأكل ما (أبان) (١) منه إلا أن يضربه فيقطعه فيموت من (ساعته) (٢) ، فإذا إن ذلك فليأكله كله.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی شکار کو تیر مارا اور اس کا ہاتھ یا پاؤں توڑ دیا جبکہ جانور زندہ تھا، پھر وہ مرگیا تو اسے کھالے اور اس کے کٹے ہوئے حصے کو نہ کھائے۔ البتہ اگر اس نے اتنا شدید وار کیا کہ اس عضو کے کٹتے ہی مرگیا تو اس صورت میں سارا ہی کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20875، ترقيم محمد عوامة 20061)