٢٠٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: سئل ابن مسعود عن رجل ضرب (رِجْلَ) (١) حمار (وحش) (٢) (فقطعها) (٣) فقال: دعوا ما سقط، وذكوا ما بقي فكلوه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شکار حمار وحشی کے پاؤں پر وار کر کے اس کا پاؤں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جو حصہ کٹ گیا ہے اسے پھینک دو اور باقی جانور کو ذبح کر کے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20868، ترقيم محمد عوامة 20055)