٢٠٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر بن عياش عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: إذا ضرب الرجل الصيد فبان عضو منه ترك ما سقط وأكل ما بقي.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص شکار پر وار کرے اور اس کا کوئی عضو الگ ہوجائے تو وہ گرے ہوئے عضو کو چھوڑ دے اور باقی ماندہ کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20870، ترقيم محمد عوامة 20057)