☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(البازي) يأكل من صيده
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصيد← (البازي) يأكل من صيده
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 20002 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن مجالد عن الشعبي عن عدي ابن حاتم قال: سألت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن صيد الباز فقال: ⦗١٥٣⦘"ما أمسك عليك فكل" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور 5 سے باز کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا: کہ باز تمہارے لیے جو شکار کرے اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20813، ترقيم محمد عوامة 20002)
Hadith No.: 20003 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨١٤ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد قال: إذا أكل فلا تأكل] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ باز اگر شکار میں سے کھائے تو تم مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20814، ترقيم محمد عوامة 20003)
Hadith No.: 20004 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ باز کا شکار کھاؤ خواہ اس نے خود اس میں سے کھایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20815، ترقيم محمد عوامة 20004)
Hadith No.: 20005 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨١٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول في الصقر و (الكلب) (١) : إن أصاب منه (أو أكل منه) (٢) فكل وإن أكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر باز اپنے شکار میں سے کھائے پھر بھی تم اس کو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20817، ترقيم محمد عوامة 20005)
Hadith No.: 20006 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك في الكلب إذا كان معلمًا فأصاب صيدًا (أو) (١) البازي فأكل: فلا تأكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ سدھایا ہوا کتا یا باز شکار میں سے کچھ کھالے تو تم نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20818، ترقيم محمد عوامة 20006)
Hadith No.: 20007 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن (الشيباني) (١) عن حماد قال: إذا (نتف) (٢) الطير أو أكل فكل؛ فإنما تعليمه أن يرجع إليك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر شکاری پرندہ شکار کو نوچے یا کھائے تو تم بھی اس میں سے کھالو کیونکہ اس کی تعلیم بس اتنی ہے کہ وہ تمہارے پاس واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20819، ترقيم محمد عوامة 20007)
Hadith No.: 20008 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن عامر والحكم قالا: إذا أرسلت صقرك أو بازك ثم دعوته فأتاك؛ فذاك (علمه) (١) ؛ فإن (أرسلت) (٢) على صيد فأكل فكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر تم اپنے شکرے یا باز کو شکار پر چھوڑو، پھر تم اسے بلاؤ اور وہ تمہارے پاس آجائے تو اس کی تعلیم یہی ہے، ایسے پرندے کو جب تم شکار پر چھوڑو اور وہ اس میں سے کھالے تو تم بھی اسے کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20820، ترقيم محمد عوامة 20008)
Hadith No.: 20009 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن داود بن أبي الفرات عن محمد بن زيد عن سعيد بن المسيب عن سلمان قال: إذا أرسلت كلبك وبازك فكل وإن أكل ثلثه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے کتے یا باز کو شکار پر چھوڑو تو اس کا شکار کھاؤ خواہ اس کا دو تہائی کھالیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20821، ترقيم محمد عوامة 20009)
Hadith No.: 20010 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (عمر) (١) بن الوليد (الشيني) (٢) عن عكرمة قال: إذا أكل الباز أو الصقر فلا تأكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر باز یا شکرا شکار میں سے کھائے تو اسے نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20822، ترقيم محمد عوامة 20010)
Hadith No.: 20011 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن الربيع عن الحسن وعطاء في الباز والصقر يأكل قال عطاء: إذا أكل فلا تأكل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء سے باز اور شکرا کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اگر وہ شکار میں سے کھا لیں تو کیا حکم ہے؟ حضرت عطاء نے فرمایا کہ ایسی صورت میں مت کھاؤ۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20823، ترقيم محمد عوامة 20011)
Hadith No.: 20012 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن المبارك عن معمر [ [عن ابن طاوس عن أبيه أنه لم ير بصيد الفهد بأسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس چیتے کے شکار کو جائز سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20825، ترقيم محمد عوامة 20012)
Hadith No.: 20013 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٦ - [ (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن معمر) (١) عن ابن أبي نجيح عن مخاليد قال: الفهد من الجوارح] (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ چیتا شکاری جانور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20826، ترقيم محمد عوامة 20013)
Hadith No.: 20014 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٧ - حدثنا أبو بكر] ] (١) قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن حماد قال: لا بأس بصيد الفهد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ چیتے کے شکار میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20827، ترقيم محمد عوامة 20014)
Hadith No.: 20015 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (روّاد) (١) بن جراح عن الأوزاعي عن الزهري قال: لا بأس بصيد الفهد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ چیتے کے شکار میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20828، ترقيم محمد عوامة 20015)
Hadith No.: 20016 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا معاذ بن معاذ قال: أخبرنا أشعث عن الحسن قال: الفهد والشاهين بمنزلة الكلب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ چیتا اور شاہین کتے کی طرح ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20829، ترقيم محمد عوامة 20016)
Hadith No.: 20017 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٠٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا المحاربي عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم أنه كان يكره صيد الكلب والفهد إذا (أكلا) (١) منه، وكان لا يرى بأسا بصيد البازي إذا أكل، لأن (الكلب والفهد) (٢) (يضريان) (٣) ، والباز لا (يضري) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے جس میں سے کتا یا چیتا کھالے، لیکن اگر باز کھائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کیونکہ کتا اور چیتا شکار کھانے کے شوقین ہیں جبکہ باز ایسا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20830، ترقيم محمد عوامة 20017)