٢٠٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا المحاربي عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم أنه كان يكره صيد الكلب والفهد إذا (أكلا) (١) منه، وكان لا يرى بأسا بصيد البازي إذا أكل، لأن (الكلب والفهد) (٢) (يضريان) (٣) ، والباز لا (يضري) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے جس میں سے کتا یا چیتا کھالے، لیکن اگر باز کھائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کیونکہ کتا اور چیتا شکار کھانے کے شوقین ہیں جبکہ باز ایسا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20830، ترقيم محمد عوامة 20017)