٢٠٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن داود بن أبي الفرات عن محمد بن زيد عن سعيد بن المسيب عن سلمان قال: إذا أرسلت كلبك وبازك فكل وإن أكل ثلثه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے کتے یا باز کو شکار پر چھوڑو تو اس کا شکار کھاؤ خواہ اس کا دو تہائی کھالیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20821، ترقيم محمد عوامة 20009)