☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ’’اے چھوٹی بہن‘‘ کہہ دے توکیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ’’اے چھوٹی بہن‘‘ کہہ دے توکیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 19530 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن في الرجل يقول لا مرأته: (يا أخية) (١) : (قال) (٢) : ما هذا (وتمرتان) (٣) إلا واحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ”اے چھوٹی بہن“ کہہ دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ اور دو کھجوریں ایک جیسی چیز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20320، ترقيم محمد عوامة 19530)
حدیث نمبر: 19531 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: سمع النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجلًا يقول لامرأته: (يا أخية) (١) قال:"لا (تقل) (٢) لها (يا أخية) (٣) " (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ اپنی بیوی کو اے چھوٹی بہن کہہ رہا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ اسے اے چھوٹی بہن مت کہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20321، ترقيم محمد عوامة 19531)