٢٠٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن في الرجل يقول لا مرأته: (يا أخية) (١) : (قال) (٢) : ما هذا (وتمرتان) (٣) إلا واحد.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ”اے چھوٹی بہن“ کہہ دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ اور دو کھجوریں ایک جیسی چیز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20320، ترقيم محمد عوامة 19530)