☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في المطلقة، لها أن تحج في عدتها؟ من كرهه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 19178 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت کے دنوں میں حج یا عمرے کے لئے گئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19933، ترقيم محمد عوامة 19178)
Hadith No.: 19179 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، أَنَّ عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ " رَدَّا نِسْوَةً حَوَاجَّ وَمُعْتَمِرَاتٍ حَتَّى اعْتَدَدْنَ فِي بُيُوتِهِنَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے عدت میں حج یا عمرے کے لئے جانے والی عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19935، ترقيم محمد عوامة 19179)
Hadith No.: 19180 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ " رَدَّ نِسْوَةً حَاجَّاتٍ وَمُعْتَمِرَاتٍ خَرَجْنَ فِي عِدَّتِهِنَّ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19936، ترقيم محمد عوامة 19180)
Hadith No.: 19181 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا وَالْمُطَلَّقَةُ لَا تَحُجُّ , وَلَا تَعْتَمِرُ , وَلَا تَلْبَسُ مُجَسَّدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرے کے لیے نکلنے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا جو عدت میں نکلی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19937، ترقيم محمد عوامة 19181)
Hadith No.: 19182 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " زَجَرَ امْرَأَةً تَحُجُّ فِي عِدَّتِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس عورت کو ڈانٹا تھا جو اپنی عدت میں حج کے لئے گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19938، ترقيم محمد عوامة 19182)
Hadith No.: 19183 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: " رَدَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ نِسْوَةً مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ حَاجَّاتٍ قُتِلَ أَزْوَاجُهُنَّ فِي بَعْضِ تِلْكَ الْمِيَاهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو ذو الحلیفہ سے واپس بھیج دیا تھا جو حج کرنے گئی تھیں جبکہ ان کے خاوند وہاں شہید کردیئے گئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19939، ترقيم محمد عوامة 19183)
Hadith No.: 19184 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " رَدَّ عُمَرُ نِسْوَةَ الْمُتَوَفَّى عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ مِنَ الْبَيْدَاءِ فَمَنَعَهُنَّ مِنَ الْحَجِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو بیداء سے واپس بھیج دیا تھا جن کے خاوند انتقال کرگئے تھے اور انہیں حج سے روک دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19940، ترقيم محمد عوامة 19184)