حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " رَدَّ عُمَرُ نِسْوَةَ الْمُتَوَفَّى عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ مِنَ الْبَيْدَاءِ فَمَنَعَهُنَّ مِنَ الْحَجِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان عورتوں کو بیداء سے واپس بھیج دیا تھا جن کے خاوند انتقال کرگئے تھے اور انہیں حج سے روک دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19940، ترقيم محمد عوامة 19184)