☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کوئی شخص اپنی باندی کو آزاد کردے تو کیا اس پر عدت واجب ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 19108 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي الْأَمَةِ الَّتِي تُوطَأُ:" إذَا بِيعَتْ، أَوْ وُهِبَتْ، أَوْ أُعْتِقَتْ، فَلْتُسْتَبْرَأْ بِحَيْضَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ باندی جس سے جماع کیا گیا ہو اگر اسے بیچ دیا جائے یا ہبہ میں دے دیا جائے یا آزاد کردیا جائے تو وہ ایک حیض عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19856، ترقيم محمد عوامة 19108)
حدیث نمبر: 19109 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الْأَمَةِ إذَا أُعْتِقَتْ؟ قَالَ:" عِدَّتُهَا ثَلَاثُ حِيَضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19857، ترقيم محمد عوامة 19109)
حدیث نمبر: 19110 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ فِي الْأَمَةِ إذَا أُعْتِقَتْ؟ قَالَ:" تَعْتَدُّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19858، ترقيم محمد عوامة 19110)
حدیث نمبر: 19111 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " الْأَمَةُ إذَا أُعْتِقَتْ، اعْتَدَّتْ بِحَيْضَتَيْنِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا جائے تو وہ دو حیض عدت گزارے گی۔ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19859، ترقيم محمد عوامة 19111)
حدیث نمبر: 19112 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" تَعْتَدُّ ثَلَاثَ حِيَضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19861، ترقيم محمد عوامة 19112)