حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " الْأَمَةُ إذَا أُعْتِقَتْ، اعْتَدَّتْ بِحَيْضَتَيْنِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا جائے تو وہ دو حیض عدت گزارے گی۔ حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19859، ترقيم محمد عوامة 19111)