☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 19063 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " تَسْتَبِينُ الْمُسْتَحَاضَةُ أَنَّهَا مُسْتَحَاضَةٌ إذَا جَاوَزَتْ حَيْضَتُهَا آخِرَ مَا تَطْهُرُ فِيهِ النِّسَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین اس وقت ہوگا جب اس کا حیض اس آخری حد کو پار کرجائے جس میں عورتیں پاک ہوجاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19809، ترقيم محمد عوامة 19063)
حدیث نمبر: 19064 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إذَا أَدْرَكَ قُرْءٌ قُرْءًا فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایک حیض دوسرے حیض تک پہنچ جائے تو عورت مستحاضہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19810، ترقيم محمد عوامة 19064)