حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " تَسْتَبِينُ الْمُسْتَحَاضَةُ أَنَّهَا مُسْتَحَاضَةٌ إذَا جَاوَزَتْ حَيْضَتُهَا آخِرَ مَا تَطْهُرُ فِيهِ النِّسَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین اس وقت ہوگا جب اس کا حیض اس آخری حد کو پار کرجائے جس میں عورتیں پاک ہوجاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19809، ترقيم محمد عوامة 19063)