☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 19048 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19793، ترقيم محمد عوامة 19048)
Hadith No.: 19049 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ:" تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19794، ترقيم محمد عوامة 19049)
Hadith No.: 19050 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ طَاوُسٌ:" تَعْتَدُّ بِالشُّهُورِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ مہینوں کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19795، ترقيم محمد عوامة 19050)
Hadith No.: 19051 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنِ الْحَكَمِ، وَعَطَاءٍ، أنهما قَالَا: " الْمُسْتَحَاضَةُ تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19796، ترقيم محمد عوامة 19051)
Hadith No.: 19052 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَالْحَكَمِ، وَالْحَسَنِ في المستحاضة، قَالُوا:" تَعْتَدُّ بِأَيَّامِ أَقْرَائِهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت حکم اور حضرت حسن s فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19797، ترقيم محمد عوامة 19052)
Hadith No.: 19053 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19798، ترقيم محمد عوامة 19053)
Hadith No.: 19054 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ تَعْتَدُّ بِالْأَقْرَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19799، ترقيم محمد عوامة 19054)
Hadith No.: 19055 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الْمُسْتَحَاضَةَ ؛ فَحَاضَتِ الثَّالِثَةَ أَدْنَى مَا كَانَتْ تَحِيضُ ؛ فَلَا يَمْلِكُ زَوْجُهَا الرَّجْعَةَ , وَلَا تَغْتَسِلُ , وَلَا تُصَلِّي حَتَّى يَأْتِيَ عَلَيْهَا أَكْثَرُ مِمَّا كَانَتْ تَحِيضُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے دے، اگر اسے تیسرا حیض، حیض کی معمول کی مدت سے پہلے آجائے تو اس کا خاوند رجوع کا اختیار نہیں رکھتا، وہ غسل نہ کرے اور نہ نماز پڑھے یہاں تک کہ جتنے دن اسے حیض آتا ہے اس سے زیادہ دن گذر جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19800، ترقيم محمد عوامة 19055)
Hadith No.: 19056 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " عِدَّةُ الْمُسْتَحَاضَةِ سَنَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کی عدت ایک سال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19801، ترقيم محمد عوامة 19056)
Hadith No.: 19057 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ مِنْ رَأْيِهِ " الْمُسْتَحَاضَةُ وَالَّتِي لَا تَسْتَقِيمُ لَهَا حَيْضَةٌ ؛ تَحِيضُ فِي الشَّهْرِ مَرَّتَيْنِ , وَفِي الْأَشْهَرِ مَرَّةً ؛ عِدَّتُهَا ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اور وہ عورت جس کے حیض کی کوئی ترتیب نہ ہو (کبھی ایک مہینے میں دو مرتبہ آجائے اور کبھی کئی مہینوں میں ایک مرتبہ آئے) اس کی عدت تین ماہ ہے۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19802، ترقيم محمد عوامة 19057)
Hadith No.: 19058 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عَبَّاسٍ ، وَابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي وَحْشِيَّةَ،، عَنْ عمرو بن هرم عن جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: تَذَاكَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ , وَابْنُ عُمَرَ امْرَأَةَ الْمَفْقُودِ فَقَالَا جَمِيعًا:" تَرَبَّصُ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ يُطَلِّقُهَا وَلِيُّ زَوْجِهَا، ثُمَّ تَرَبَّصُ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا، ثُمَّ تَذَاكَرَا النَّفَقَةَ" , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَهَا النَّفَقَةُ فِي مَالِهِ بِحَبْسِهَا نَفْسَهَا فِي سَبَبِهِ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَيْسَ كَذَلِكَ , إذًا تُجْحِفُ بِالْوَرَثَةِ وَلَكِنَّهَا تَأْخُذُ عَلَيْهِ فِي مَالِهِ , فَإِنْ قَدِمَ فَذَلِكَ لَهَا عَلَيْهِ فِي مَالِهِ , وَإِلَّا فَلَا شَيْءَ لَهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے مابین اس عورت کے بارے میں گفتگو ہوئی جس کا خاوند گم ہوگیا ہو، دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ چار سال انتظار کرے گی پھر اس کے خاوند کا ولی اسے طلاق دے دے گا، پھر وہ چار مہینے اور دس دن تک عدت گذارے گی، پھر ان دونوں حضرات کے درمیان نفقہ کے بارے میں گفتگو ہوئی تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ عورت کو مرد کے مال میں سے نفقہ ملے گا کیونکہ اس کی وجہ سے عورت رکی رہی ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ایسا نہیں ہے، اس طرح تو ورثہ کا نقصان ہوگا، البتہ عورت مرد کے مال میں سے لے گی اگر وہ آگیا تو وہ مال عورت کا ہوگا اور اگر وہ نہ آیا تو عورت کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19804، ترقيم محمد عوامة 19058)