حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ الْمُسْتَحَاضَةَ ؛ فَحَاضَتِ الثَّالِثَةَ أَدْنَى مَا كَانَتْ تَحِيضُ ؛ فَلَا يَمْلِكُ زَوْجُهَا الرَّجْعَةَ , وَلَا تَغْتَسِلُ , وَلَا تُصَلِّي حَتَّى يَأْتِيَ عَلَيْهَا أَكْثَرُ مِمَّا كَانَتْ تَحِيضُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے دے، اگر اسے تیسرا حیض، حیض کی معمول کی مدت سے پہلے آجائے تو اس کا خاوند رجوع کا اختیار نہیں رکھتا، وہ غسل نہ کرے اور نہ نماز پڑھے یہاں تک کہ جتنے دن اسے حیض آتا ہے اس سے زیادہ دن گذر جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19800، ترقيم محمد عوامة 19055)