☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته (فتمضي) (عدة) الإيلاء قالوا: له أن يخطبها في العدة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← ما قالوا في الرجل يولي من امرأته (فتمضي) (عدة) الإيلاء قالوا: له أن يخطبها في العدة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 18965 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " لَا يَخْطُبُهَا فِي عِدَّتِهَا غَيْرُهُ , فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا كَانَ هُوَ وَالنَّاسُ سَوَاءً".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عدت میں ایلاء کرنے والے خاوند کے علاوہ کوئی اسے پیام نکاح نہیں دے سکتا اور جب عدت گذر جائے تو وہ اور دوسرے لوگ برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19701، ترقيم محمد عوامة 18965)
حديث رقم: 18966 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يَخْطُبُهَا هُوَ فِي عِدَّتِهَا , وَلَا يَخْطُبُهَا غَيْرُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عدت میں پیام نکاح دے سکتا ہے اور کوئی نہیں دے سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19702، ترقيم محمد عوامة 18966)
حديث رقم: 18967 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانُوا يَقُولُونَ أَوْ يَتَحَدَّثُونَ فِي الْإِيلَاءِ: إذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ، وَيَخْطُبُهَا فِي عِدَّتِهَا إنْ شَاءَ"" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف ایلاء کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی اور وہ اس کی عدت میں چاہے تو اسے پیام نکاح دے سکتا ہے۔ حضرت ابن عون رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے کہا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ وہ عدت میں پیام نکاح دے سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا، انہوں نے فرمایا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19703، ترقيم محمد عوامة 18967)
حديث رقم: 18968 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ الشَّعْبِيَّ يُحَدِّثُ , أَنَّهُ سَمِعَ مَسْرُوقًا، قَالَ: " إذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ , وَيَخْطُبُهَا زَوْجُهَا فِي عِدَّتِهَا , وَلَا يَخْطُبُهَا غَيْرُهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی اور اس کا خاوند اس کی عدت میں اسے پیام نکاح دے سکتا ہے کوئی اور نہیں دے سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19705، ترقيم محمد عوامة 18968)
حديث رقم: 18969 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا تَعْتَدُّ مِنْ زَوْجِهَا إذَا أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا , وَلَكِنْ تَعْتَدُّ مِنَ النَّاسِ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء یافتہ عورت کا خاوند اگر اس سے شادی کرنا چاہے تو عدت گزارنے کی ضرورت نہیں اور اگر کوئی اور شادی کرنا چاہے تو تین حیض عدت کے گذارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19706، ترقيم محمد عوامة 18969)