عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " لَا يَخْطُبُهَا فِي عِدَّتِهَا غَيْرُهُ , فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا كَانَ هُوَ وَالنَّاسُ سَوَاءً".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عدت میں ایلاء کرنے والے خاوند کے علاوہ کوئی اسے پیام نکاح نہیں دے سکتا اور جب عدت گذر جائے تو وہ اور دوسرے لوگ برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19701، ترقيم محمد عوامة 18965)