☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 18804 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ الزُّبَيْر أَنَّهُمَا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ الزُّبَيْر أَنَّهُمَا قَالَا:" لَيْسَ بِشَيْءٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19523، ترقيم محمد عوامة 18804)
حدیث نمبر: 18805 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا يَلْحَقُهَا طَلَاقُهُ إيَّاهَا مَا كَانَتْ فِي عِدَّةٍ مِنْهُ بَائِنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19524، ترقيم محمد عوامة 18805)
حدیث نمبر: 18806 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، وَمَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19525، ترقيم محمد عوامة 18806)
حدیث نمبر: 18807 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا يَقَعُ عَلَيْهَا الطَّلَاقُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19527، ترقيم محمد عوامة 18807)
حدیث نمبر: 18808 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَطَاوُسٍ، قَالَا: " إذَا خَلَعَ ثُمَّ طَلَّقَ ؛ لَمْ يَقَعْ طَلَاقُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19528، ترقيم محمد عوامة 18808)
حدیث نمبر: 18809 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنّ " الْمُخْتَلِعَةَ لَا يَلْحَقُهَا الطَّلَاقُ فِي عِدَّتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19529، ترقيم محمد عوامة 18809)
حدیث نمبر: 18810 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَابْنِ ثَوْبَانَ، قَالَا: " إنْ طَلَّقَهَا فِي مَجْلِسِهِ ؛ لَزِمَهُ وَإِلَّا فَلَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ اور حضرت ابن ثوبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خلع کی مجلس میں طلاق دی تو واقع ہوگی ورنہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19530، ترقيم محمد عوامة 18810)