حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا يَقَعُ عَلَيْهَا الطَّلَاقُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19527، ترقيم محمد عوامة 18807)