☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 18792 مصنف ابن ابی شیبہ
عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ، وَابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: كَانَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ وَابْنُ مَسْعُودٍ يَقُولَانِ فِي الَّتِي تَفْتَدِي مِنْ زَوْجِهَا:" لَهَا طَلَاقٌ مَا كَانَتْ فِي عِدَّتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19509]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19509، ترقيم محمد عوامة 18792)
حدیث نمبر: 18793 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي فَضَالَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ، الْأَعْوَرِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: " لِلْمُخْتَلِعَةِ طَلَاقٌ مَا دَامَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19510، ترقيم محمد عوامة 18793)
حدیث نمبر: 18794 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: اخْتَلَفَ ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَابْنُ عَبَّاسٍ فِي " الرَّجُلِ يَخْلَعُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا، قَالَ أَحَدُهُمَا: لَيْسَ طَلَاقُهُ بِشَيْءٍ , وَقَالَ الْآخَرُ: مَا دَامَتْ فِي الْعِدَّةِ ؛ فَإِنَّ الطَّلَاقَ يَلْحَقُهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد طلاق کے بارے میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا اختلاف ہے، ایک فرماتے ہیں کہ اس طلاق کی کوئی حیثیت نہیں جبکہ دوسرے فرماتے ہیں کہ عدت میں طلاق موثر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19511، ترقيم محمد عوامة 18794)
حدیث نمبر: 18795 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ:" يَلْحَقُهَا الطَّلَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19512، ترقيم محمد عوامة 18795)
حدیث نمبر: 18796 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" يَجْرِي عَلَيْهَا الطَّلَاقُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19513، ترقيم محمد عوامة 18796)
حدیث نمبر: 18797 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يَخْلَعُ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ يُطَلِّقُهَا؟ قَالَ: " أَخْذُهُ الْمَالَ تَطْلِيقَةٌ , وَكَلَامُهُ بِالطَّلَاقِ تَطْلِيقَةٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کرنے کے بعد اگر عورت کو طلاق دی تو آدمی کا مال لینا ایک طلاق ہے اور طلاق کا کہنا دوسری طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19514، ترقيم محمد عوامة 18797)
حدیث نمبر: 18798 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَخِلَاسٍ، قَالَا:" يَلْحَقُهَا الطَّلَاقُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19515، ترقيم محمد عوامة 18798)
حدیث نمبر: 18799 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " الْخُلْعُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنٌ , وَمَا أَتْبَعَ مِنَ الطَّلَاقِ ؛ فَإِنَّهُ يَلْحَقُهَا مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے، خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19516، ترقيم محمد عوامة 18799)
حدیث نمبر: 18800 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ فِي " الرَّجُلِ يَخْلَعُ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ يُطَلِّقُهَا، قَالَ: ذَاكَ أَبْعَدُ لَهُ مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی خلع کے بعد اپنے بیوی کو طلاق دے دے تو یہ اسے بیوی سے اور زیادہ دور کرنے والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19517، ترقيم محمد عوامة 18800)
حدیث نمبر: 18801 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " يَلْزَمُ الْمُطَلَّقَةَ الطَّلَاقُ فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19518، ترقيم محمد عوامة 18801)
حدیث نمبر: 18802 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خلع کے بعد اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے تو عدت میں طلاق واقع ہوجائے گی۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے بھی یہی ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19519، ترقيم محمد عوامة 18802)
حدیث نمبر: 18803 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمُخْتَلِعَةِ، قَالَ:" يَلْحَقُهَا الطَّلَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19522، ترقيم محمد عوامة 18803)