ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ يَحْيَى، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: اخْتَلَفَ ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَابْنُ عَبَّاسٍ فِي " الرَّجُلِ يَخْلَعُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا، قَالَ أَحَدُهُمَا: لَيْسَ طَلَاقُهُ بِشَيْءٍ , وَقَالَ الْآخَرُ: مَا دَامَتْ فِي الْعِدَّةِ ؛ فَإِنَّ الطَّلَاقَ يَلْحَقُهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد طلاق کے بارے میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا اختلاف ہے، ایک فرماتے ہیں کہ اس طلاق کی کوئی حیثیت نہیں جبکہ دوسرے فرماتے ہیں کہ عدت میں طلاق موثر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19511، ترقيم محمد عوامة 18794)