☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع ہوسکتی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← کیا سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع ہوسکتی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 18784 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ: أُتِيَ بِشْرُ بْنُ مَرْوَانَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ، فَلَمْ يُجِزْهُ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شِهَابٍ الْخَوْلَانِيُّ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " أُتِيَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ، فَأَجَازَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بشر بن مروان کے پاس میاں بیوی کے درمیان خلع کا ایک مسئلہ لایا گیا، بشر نے اس کی اجازت نہ دی، تو حضرت عبد اللہ بن شہاب خولانی رحمہ اللہ نے بشر سے کہا کہ میں حضرت عمر بن خطا ب رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا، ان کے پاس خلع کا ایک مسئلہ لایا گیا تو انہوں نے اس کی اجازت دے د ی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19501، ترقيم محمد عوامة 18784)
حدیث نمبر: 18785 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ شُرَيْحًا " أَجَازَ خُلْعًا دُونَ السُّلْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ نے سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع کی اجازت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19502، ترقيم محمد عوامة 18785)
حدیث نمبر: 18786 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ , " أَنَّ عَمَّهَا خَلَعَهَا مِنْ زَوْجِهَا وَكَانَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ دُونَ عُثْمَانَ , فَأَجَازَ ذَلِكَ عُثْمَانُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا کے چچا نے انہیں ان کے خاوند سے خلع لے کردی، ان کا خاوند شراب پیا کرتا تھا، یہ خلع انہوں نے امیر المومنین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی مداخلت کے بغیر لی، لیکن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اسے جائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19503، ترقيم محمد عوامة 18786)
حدیث نمبر: 18787 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " الْخُلْعُ جَائِزٌ دُونُ السُّلْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع سلطان کے بغیر بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19504]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19504، ترقيم محمد عوامة 18787)
حدیث نمبر: 18788 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِي، أَنَّهُ قَالَ: " الْخُلْعُ جَائِزٌ دُونَ السُّلْطَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع سلطان کے بغیر بھی جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19505، ترقيم محمد عوامة 18788)
حدیث نمبر: 18789 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , سَمِعَهُ يَقُولُ: " يَخْتَلِعُونَ عِنْدَنَا دُونَ السُّلْطَانِ , فَإِذَا رُفِعَ إلَى السُّلْطَانِ أَجَازَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ ہمارے پاس بغیر سلطان کے خلع کیا کرتے تھے، جب معاملہ سلطان کے پاس پیش ہوتا تو وہ بھی اس کی اجازت دے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19506، ترقيم محمد عوامة 18789)