عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ: أُتِيَ بِشْرُ بْنُ مَرْوَانَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ، فَلَمْ يُجِزْهُ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شِهَابٍ الْخَوْلَانِيُّ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " أُتِيَ فِي خُلْعٍ كَانَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ، فَأَجَازَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بشر بن مروان کے پاس میاں بیوی کے درمیان خلع کا ایک مسئلہ لایا گیا، بشر نے اس کی اجازت نہ دی، تو حضرت عبد اللہ بن شہاب خولانی رحمہ اللہ نے بشر سے کہا کہ میں حضرت عمر بن خطا ب رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا، ان کے پاس خلع کا ایک مسئلہ لایا گیا تو انہوں نے اس کی اجازت دے د ی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19501، ترقيم محمد عوامة 18784)