☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 18617 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا أَسْلَمَتِ النَّصْرَانِيَّةُ امْرَأَةُ الْيَهُودِيِّ، أَوِ النَّصْرَانِيِّ، كَانَ أَحَقَّ بِبُضْعِهَا , لِأَنَّ لَهُ عَهْدًا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی یہودی یا عیسائی کی بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو وہ اس کے خاوند ہونے کے زیادہ حق دار ہیں کیونکہ ان کا مسلمانوں سے معاہدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19318، ترقيم محمد عوامة 18617)
Hadith No.: 18618 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، وَشُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا دَامَا فِي دَارِ الْهِجْرَةِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کافر خاوند اس کا زیادہ حق دار ہے جب تک وہ دونوں دارالہجرت میں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19319، ترقيم محمد عوامة 18618)
Hadith No.: 18619 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخِطْمِيِّ، أَنَّ عُمَرَ كَتَبَ:" يُخَيَّرْنَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن یزید خطمی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خط میں اس بارے میں لکھا تھا کہ عورتوں کو اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19320، ترقيم محمد عوامة 18619)
Hadith No.: 18620 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا كَانَتْ فِي الْمِصْرِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا خاوند اس کا زیادہ حق دار ہوگا جب تک وہ عورت شہر میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19321، ترقيم محمد عوامة 18620)
Hadith No.: 18621 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُقَرَّانِ عَلَى نِكَاحِهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں کا نکاح باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19322، ترقيم محمد عوامة 18621)
Hadith No.: 18622 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنّ هَانِئَ بْنَ قَبِيصَةَ الشَّيْبَانِيَّ وَكَانَ نَصْرَانِيًّا عِنْدَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ , فَأَسْلَمْنَ , فَكَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَنْ" يُقْرَرْنَ عِنْدَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہانی بن قبیصہ شیبانی ایک عیسائی تھا، اس کے عقد میں چار عورتیں تھیں، ان سب نے اسلام قبول کرلیا تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حکم لکھا کہ وہ عورتیں اسی کے پاس رہیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19323، ترقيم محمد عوامة 18622)
Hadith No.: 18623 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ نَصْرَانِيَّةً أَسْلَمَتْ تَحْتَ نَصْرَانِيٍّ فَأَرَادُوا أَنْ يَنْزِعُوهَا مِنْهُ فَرَحَلُوا إلَى عُمَرَ" فَخَيَّرَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عیسائی مرد کی عیسائی عورت نے اسلام قبول کرلیا، اس کے گھر والوں نے اسے اس کے خاوند سے آزاد کرانا چاہا تو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سفر کیا تو انہوں نے اس عورت کو اختیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19324، ترقيم محمد عوامة 18623)